"مڈغاسکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
 
مڈگاسكر، (پرانا نام: مالاگاسي) بحر ہند میں افریقہ کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے. اہم جزائر، جسے مڈگاسكر کہا جاتا ہے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ ہے. اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس (1.25 امریکی ڈالر روزانہ) سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے. اس کا دارلحکومت [[اینٹانانیریو]] ہے۔ اس لیے سرکاری زبان فرانسیسی اور مالاگاسی ہے۔
مڈغاسکر میںجس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر میں پایا جانے والا باﺅ باب نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ باﺅباب درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت مڈغاسکر کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو کہ اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔