"آبنائے ہرمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q79883 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Hormuz.jpg|thumb|آبنائے ہرمز و ملحقہ علاقے (اردو نقشہ)]]
 
آبنائے ہرمز ([[عربی زبان|عربی]]: مضيق ہرمز‎، [[فارسی]]:تنگہ ہرمز) [[خلیج عمان|خلیج اومان]] اور [[خلیج فارس]] کے درمیان واقع ایک اہم [[آبنائے]] ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر [[ایران]] اور جنوبی ساحلوں پر [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سلطنت عمان|اومان]] واقع ہیں۔
 
یہ [[آبنائے]] کم از کم 21 میل چوڑی ہے۔ یہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے تیل کی برآمدات کا واحد بحری راستہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ روزانہ دنیا بھر میں تیل کی کل رسد کا 20 فیصد اس [[آبنائے]] سے گذرتا ہے۔
 
{{نامکمل}}