"لیاقت بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Liaqat.jpg|تصغیر]]
لیاقت بلوچ 9 دسمبر 1952 کو پیدا ہوئے۔اُن کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے۔زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے۔1985 میں قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔1990 میں بھی قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔
2002 میں بھی قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔
اب وہ جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہےاور لاہور میں رہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:1952ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:بلوچ شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ پنجاب]]
[[زمرہ:ایوان زیریں پاکستان کے ارکان]]