"بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بین الاقوامی''' (International) زیادہ تر کا مطلب (ایک کمپنی، زبان، یا تنظیم) جس میں ایک سے زیادہ ملک شام...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بین الاقوامی''' (International) زیادہ تر کا مطلب (ایک کمپنی، زبان، یا تنظیم) جس میں ایک سے زیادہ [[ملک]] شامل ہیں۔ لفظ بین الاقوامی ایک اصطلاح کے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس میں ایک سے زیادہ اقوام یا ممالک یا عام طور پر قومی حدود سے باہر کی کوئی دیگر ادارے یا تنظیم ملوث ہو۔ مثال کے طور پر '''بین الاقوامی قانون''' ایک سے زیادہ ممالک بلکہ زمین پر ہر جگہ لاگو کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[اقوام متحدہ]]
* [[عالمگیریت]]
 
[[زمرہ:سیاسی جغرافیہ]]