"براءت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 59 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q253623 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Sovereign state > خود مختار ریاست
سطر 5:
}}
 
'''بَراءَت''' کسی [[Sovereignخود stateمختار ریاست|خودمختار ملک]] (قومی حکومت) کی طرف سے کسی موجد یا اس کے مقرر کردہ کارندے کو اس کی [[ایجاد]] بارے محدود عرصہ کے لیے [[exclusive right|بلاشرکت غیرے]] عطا کردہ حقوق کو کہتے ہیں، جن کے بدلے موجد اپنی ایجاد کو کھلے عام فاش کرتا ہے۔
 
براءت عطا کرنے کا طریقہ کار، موجد پر ذمہ داریاں، اور بلاشرکت غیرے حقوق کی وسعت، ملک ملک میں کافی مختلف ہوتی ہیں جو ملکی قانون اور بین الاقوامی معاہدوں پر منحصر ہیں۔ موجد کو ایجاد بارے کچھ دعوے کرنا لازم ہوتے ہیں جس میں ایجاد کی تعریف دی جاتی ہے اور ایجاد کا نیا پن، ایجادیت، اور صنعتی مقاصد کے لیے مفید ہونا لازم ہوتا ہے۔ کئی ممالک میں تجارتی طرائق اور ذہنی حرکات پر براءت عطا نہیں کیے جاتے۔ بلاشرکت غیرے حق کا مقصد دوسروں کو ایجاد شدہ شئے کو بغیر اجازت بنانے، استعمال ، فروخت، اور تقسیم کرنے سے روکنا ہوتا ہے۔<ref>[http://www.wipo.int/patentscope/en/patents_faq.html#protection Patents: Frequently Asked Questions], [[World Intellectual Property Organization]], Retrieved on 22 February 2009</ref>