"اتحاد القمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 129:
اتحاد القمری کا قانونی نظام اسلامی، فرانسیسی اور ریاست کے اپنے بنائے گئے قوانین پر مبنی ہے۔ گاؤں کے بڑے یا سرپنج زیادہ تر جھگڑوں کو خود ہی حل کر لیتے ہیں۔ عدلیہ مقننہ اور انتظامیہ سے آزاد رہ کر کام کرتی ہے۔ سپریم کورٹ آئینی کونسل کا کام بھی کرتی ہے۔ حکومتی کوتاہیوں کی صورت میں سپریم کورٹ اس کی تحقیق کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کے دو اراکین کو ملک کا صدر، دو اراکین کو وفاقی اسمبلی جبکہ ایک ایک رکن ہر جزیرے کی کونسل چنتی ہے۔
 
2008 میں [[فریڈم ہاؤس]] کی رپورٹ کے مطابق عرب دنیا میں اتحاد القمری اور ماریطانیہ ہی حقیقی جمہوریتیں ہیں۔
=== فوج ===
اتحاد القمری کی فوجی طاقت ایک چھوٹی فوج، 500 اراکینِ پولیس اور دفاعی فوج کے 500 اراکین پر مشتمل ہے۔ فرانس کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت فرانس اتحاد القمری کی بحری اور فضائی حوالے سے حفاظت اور فوجوں کی تربیت کا کام کرتا ہے۔