"بخت نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دور(605۔۔۔562 ق م )[[ بابل]]،[[سلطنت بابل|بابی لونیا]] کا بادشاہ ۔ زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔ اپنے باپ [[نبولا سر]] کے بعد تخت پر بیٹھا۔ 597ء ق م میں یہوداہ (جودیا) بغاوت فرو کی۔ اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔ (586 ق م ) اور چار ہزار یہودیوں کو گرفتار کرکے [[بابل]] لایا۔ یہودیوں کی اس قید کو [[بابل کی اسیری]] کہا جاتا ہے۔ اس عہد میں سلطنت کی زیادہ تر دولت[[ بابل]] کی قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ کی اس کا محل عجوبہ روزگار تھا۔ بابل کے معلق باغات سات عجائبات اسی نے بنوائے تھے۔ بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔ بائبل میں اس کا ذکر نبوکد نضر کے نام سے ہے۔
 
[[زمرہ:شاہان بابل]]
[[زمرہ:عراق کی قومی علامات]]
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:قدیم شخصیات]]