"فرانسیسی کمیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Logo de la République française.svg|thumb|فرانسیسی حکومت کا شعار]]
فرانسیسی کمیون {{دیگر نام|فرانسیسی=Commune}} [[جمہوریہ فرانس]] کی انتظامی تقسیم کا سب سے نچلا درجہ۔ کمیون کا اطلاق 2,000,000 افراد پر مشتمل شہر پر بھی ہوتا ہے جیسے [[پیرس]]، اور دس افراد والے چھوٹے سے گاؤں پر بھی۔
[[تصویر:france-fr.svg|thumb|تقسیم فرانسیسی کمیون]]
 
'''فرانسیسی کمیون''' {{دیگر نام|فرانسیسی=Commune}} [[جمہوریہ فرانس]] کی انتظامی تقسیم کا سب سے نچلا درجہ۔ کمیون کا اطلاق 2,000,000 افراد پر مشتمل شہر پر بھی ہوتا ہے جیسے [[پیرس]]، اور دس افراد والے چھوٹے سے گاؤں پر بھی۔
 
فرانس کی کل اراضی انہی کمیون پر مشتمل ہے، خواہ غیر آباد کوہستانی سلسلہ ہے یا جنگلات باستثنائے چند۔ اس کے برخلاف دیگر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا مثلا [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں غیر آباد علاقے مستقل بلدیہ کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ براہ راست ہائی کمان کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔