"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]] ، [[جاپان]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]] ، [[امریکہ]]]]
میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپولیٹن ہیں۔مختلف ممالک میٹروپولیٹن کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے انڈیا میں میٹروپولیٹن وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، [[میگا سٹی]] اس شہر کو کہتے ہیں جس کی آبادی چار ملین سے زیادہ ہو۔
 
==بیرونی روابط==