"تجریدی آرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 56 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q128115 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 3:
[[تصویر:Abstract art.jpg|framepx|thumb|left|تجریدی آرٹ کا ایک نمونہ]]تجریدی مصوری میں تصور کشی کا عنصر قطی طور پر رد کر دیا جاتا ہے۔ اور ایک اسیا ’’آزاد منش‘‘ آرٹ تخلیق کیا جاتا ہے جس کے اپنے ضابطے ہوتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے موسیقی اور فن تعمیر اپنے اپنے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔ مصوری کے ایک نامور فرانسیسی نقاد نے تجریدی آرٹ کی یوں تعریف کی ہے۔ ’’میں ہر اس آرٹ کو تجریدی آرٹ کہتا ہوں ، جو کسی اصلی شے کی یاد تازہ نہ کرے۔ چاہے مصور کا نقطۂ آغاز کوئی دیکھی بھالی شکل ہی کیوں نہ ہو۔ یہ صحیح ہے کہ [[فادازم]] اور [[کیویزم]] تحریک کے زیر اثر مصوروں نے ایسے رنگ استعمال کیے اور صورت گری کے وہ نمونے دکھائے جو مسلمہ اصولوں کے پابند نہیں تھے۔ تاہم ان دونوں اصناف مصوری کے مشق کرنے والوں نے اپنے انتہائی تجریدی تصویر پاروں میں بھی تصویر کشی کے پہلو کو ہمیشہ ملحوظ رکھا ہے۔
{{Commonscat|Abstract art}}
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Fire in the Evening.JPG|<!--[[Paul Klee]], ''Fire in the Evening'', 1929-->
Image:Theo van Doesburg Composition VII (the three graces).jpg|<!--[[Theo van Doesburg]], [[Neo-Plasticism]]: 1917, ''Composition VII (the three graces)'' -->
</gallery>
 
[[زمرہ:فنی تحاریک]]