"لاوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 74 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q40157 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 2:
 
لاوے کے بہاؤ سےمراد آتش فشاں کے پھٹنے سے شروع ہونے والا لاوے کا سفر ہوتا ہے۔ جب یہ سفر ختم ہوتا ہے تو لاوا ٹھنڈا ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ عام طور پر لاوے کے بہاؤ کو لاوا ہی کہا جاتا ہے۔ جب آتش فشاں دھماکے سے پھٹتا ہے تو اس سے لاوے کے علاوہ [[راکھ]] اور دیگر اجزاء بھی نکلتے ہیں۔ ان سب اجزاء کو مجموعی طور پر [[ٹیفرا]] کہتے ہیں۔ لفظ لاوا [[اطالوی]] یا [[لاطینی زبان|لاطینی]] سے نکلا ہے جس کے معنی گرنا یا پھسلنا ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
Image:Lava ropes krafla.jpg|<!--Lava ropes at Krafla, June 2007-->
Image:Lava at Vulkan Krafla Iceland 4.JPG|<!--Lava at Krafla-->
Image:Lava Butte Lava Flow.jpg|<!--The hardened lava flow off of [[Lava Butte]]-->
File:ItalyPillowBasalt.jpg|<!--Outcrop of a Pillow Lava, [[اطالیہ]]-->
File:Örlög.jpg|<!--Columnar lava in [[آئس لینڈ]]-->
</gallery>
 
[[زمرہ:برکانیات]]