"پہلوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 15 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1771716 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1:
قدیم [[فارسی]] سے مشتق ۔ زمانے کے ساتھ ساتھ فارسی قدیم کے الفاظ و تراکیب میں جو تبدیلیاں رونما ہوئیں وہ پہلوی زبان کی صورت میں ظاہر ہوئیں۔ اور پہلوی موجودہ فارسی میں بدل گئی۔ چنانچہ اس زبان کو پہلوی کے بجائے درمیانی پارسی بھی کہتے ہیں۔ کیوں کہ یہ زبان قدیم پارسی اور موجودہ فارسی کی درمیانی کڑی ہے۔ پہلوی کی دو شاخیں ہیں۔ ایک پہلوی شمال و مشرقی اور دوسری پہلوی جنوبی ۔ [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] زمانے کے تمام تصانیف پہلوی جنوبی میں لکھی گئی ہیں۔ پہلوی کا مادہ ’’پہلو‘‘ ہے۔ یہ اس قوم کا نام تھا جس نے دو سو پچاس ق م میں [[خراسان]] سے بڑھ کر یونانیوں کو [[ایران]] اور [[اصفہان]] اس زبان کے بڑے بڑے مرکز تھے۔ پہلوی اور فارسی میں بنیادی فرق الفاظ کا نہیں ، رسم الخط کا ہے، جسے [[ہزوارش]] کہتے ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Ardashir I's Coin.png|<!--Coin of [[اردشیر بابکاں(اول)]] (r.&nbsp;224–42) with [[#Inscriptional Pahlavi|Inscriptional Pahlavi]] writings.-->
File:Ispahbod Xurshid's coin-1.jpg|<!--Coin of [[Khurshid of Tabaristan|Ispahbod Khurshid]] (r.&nbsp;740–60) with [[#Book Pahlavi|Book Pahlavi]] writings. After [[Khosrau&nbsp;I]] (r.&nbsp;531–79), Book Pahlavi, instead of Inscriptional Pahlavi, was being used on coins.-->
File:MIK - Sassaniden Pahlavi-Monogramm.jpg|<!--Sasanian relief with Inscriptional Pahlavi [[monogram]].-->
File:Stone cross with Pahlavi inscription.jpg|<!--Stone cross with Book Pahlavi writings. Valiyapalli Church in Kottayam, Kerala, India.-->
File:Shapur Kabe Zartosht.png|<!--[[#Inscriptional Parthian|Parthian]] version of [[Shapur&nbsp;I]]'s inscription at [[Ka'ba-ye Zartosht]].-->
</gallery>
 
[[زمرہ:ابجدیہ رسم الخط]]