"بالاوراثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
==آسان بیان==
بالا وراثیات کو درست طور پر سمجھنے [[DNA]] اور [[طفرہ]] کو سمجھنا ضروری ہے۔ دنا یا ڈی این اے کا ایک [[سالمہ]] دراصل [[C]] ، [[G]] ، [[A]] اور [[T]] کے چار چھوٹے سالمات کی ایک طویل زنجیر کی مانند ہوتا ہے، ان چار سالمات کو [[مرثالثات]] کہتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر ایک دنا کا سالمہ درج ذیل میں لکھا جارہا ہے۔
* ڈی این اے یعنی دنا کے سالمے کا ایک نمونہ:
 
: {{د2}} GTGAT<font color="ff0000">'''C'''</font>GGCGAAC {{دخ2}}
 
دنا یا ڈی این اے کے سالمے میں چار [[زوج قواعد|قواعد (bases)]] یعنی A G C اور T پائے جاتے ہیں۔ گو ان چار عدد مرثالثات کے درمیان [[فاسفیٹ]] (p) کا سالمہ بھی پایا جاتا ہے اور شکر کا بھی لیکن انکو عام طور پر لکھا نہیں جاتا۔جاتا لیکن یہاں بالاوراثیات کی وضاحت میں آسانی کے پیش نظر اس p یعنی فاسفیٹ کو بھی درج کرنے کے بعد مندرجہ بالا سالماتی نمونہ ایک دوبارہ نیچے درج کیا جارہا ہے۔
* ڈی این اے یعنی دنا کے سالمے کا بالائی نمونہ p کے اندراج کے بعد:
 
: {{د2}} GpTpGpApTp<font color="ff0000">'''C'''</font>pGpGpCpGpApApC {{دخ2}}