"طورخم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''تورخم''' ایک قصبہ ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:53، 15 مارچ 2014ء

تورخم ایک قصبہ ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک چوکی ہے جہاں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت اور تجارت ہوتی ہے۔