Adnanleon
صارف از 3 اکتوبر 2012ء
السلام عليكم !
میرا نام عدنان ہے اور میرا تعلق کراچی، پاکستان سے ہے۔ مجھے جغرافیہ، ریلوے اور سیر و سیاحت سے بے حد دلچسپی ہے۔ میری کوشش ہے کہ میں اردو ویکیپیڈیا کے لیے کچھ کر سکوں۔
اعزازات
ترمیماعزاز برائے محنت وجانفشانی | |
آپ نے پاکستان ریلوے کے متعلق وکیپیڈیا پر جو خزانہ جمع کیا ہے میری تو عقل دنگ رہ جاتی ہے۔اس نا چیز کا یہ تحفہ قبول فرمائیں۔ عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 06:25, 22 دسمبر 2013 (م ع و) |
ستارہ ریل گاڑی | ||
عدنان صاحب کے لیے ویکیپیڈیا پر ریل گاڑی سے متعلق مضامین پر یہ ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:45, 22 دسمبر 2013 (م ع و) |
اعزاز برائے محنت وجانفشانی | |
ایک مخصوص موضوع پر مسلسل محنت اور جانفشانی کے ساتھ مضامین تحریر اور ترامیم کرنے پر میری جانب سے قبول فرمائیں۔ امید ہے آپ مستقبل میں بھی اسی طرح اردو ویکیپیڈیا کے تئیں مخلصانہ اقدمات فرماتے رہیں گے۔ —خادم— 13:45, 25 فروری 2014 (م ع و) |
ستارہ ان تھک صارف | ||
مسلسل محنت اور جانفشانی کے ساتھ مضامین تحریر کرنے پر عدنان صاحب کو یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:19, 26 فروری 2014 (م ع و) |
شکریہ
ترمیمفوری تائید کے لیے شکریہ---Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:40, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:01, 20 نومبر 2016 (م ع و)