"اکرم خان درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے
سطر 15:
دس اکتوبر کے انتخابات میں جمیعت کے ان دو ارکان میں سے وہ ایک ہیں جو داڑھی نہیں رکھتے تھے۔لیکن بعد میں انہوں نے داڑھی رکھ لی۔ اپنے دور حکومت میں انہوں حسبہ بل جیسا متنازعہ بل اسمبلی میں پیش کیا جو ابھی تک متنازعہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم کے شعبے میں ان کی حکومت نے بہت زیادہ کام کیا۔ اور بہت سے کالجز اور سکول قائم کئے۔ اپنے آبائی ضلع بنوں کے لیے انہوں نے ریکارڈ کام کیے ۔ جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ ان کے بیٹے زیاد اکرم درانی قومی اسمبلی کے رکن ہیں جب کہ ان کے چچا ذاد اعظم خان درانی بنوں کے ضلعی ناظم ہیں۔
 
[[Categoryزمرہ:سیاست دان]]
[[Categoryزمرہ:بنوں]]
 
[[Categoryزمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[Category:سوانح حیات]]
 
[[en:Akram Khan Durrani]]