"اویس قرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
تابعی۔ پورا نام اویس بن عامر قرنی ۔ وطن [[یمن]] قبیلہ مراد۔ رسول {{درود}} کے زمانے میں موجود تھے لیکن شرف باریابی حاصل نہ ہوا۔ حضور سے غائبانہ عشق رکھتے تھے۔ تو انھوں نے اپنے سارے دانت نکلوا دیے ۔ 17 ھ 638ء میں یمن کی فوجی کمک کے ساتھ [[مدینہ منورہ|مدینہ]] آئے تو [[عمر ابن الخطاب|حضرت عمر]] نے ان سے اپنے حق میں دعائے خیر کرائی۔ [[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ اکثر جذب کی سی حالت رہتی تھی اور جنگلوں میں پھرتے رہتے تھے۔ [[تصوف]] میں بلند مقام حاصل تھا۔ رہائش [[کوفے]] میں‌تھی۔ رسول اللہ نے آپ کی نسبت ارشاد فرمایا تھا کہ اویس قرنی احسان و عطف کی رو سے [[تابعین]] میں بہت اچھے ہیں۔
 
 
 
[[زمرہ:تابعین]]
 
[[زمرہ:مسلم فلسفی]]