"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
[[شطرنج]] کے کھیل میں '''بادشاہ''' سب سے بڑا اور اہم [[مہرہ]] ہے۔ اصل میں کھیل کی بنیاد ہی اس مہرے پر مشتمل ہے اور وہ ایسے کہ اس کھیل کا اختتام اس بادشاہ کے گھیرے جانے پر مبنی ہوتا ہے۔ بادشاہ ہر طرف صرف ایک خانہ حرکت کرسکتا ہے اور وہ مخالف کے کسی بھی مہرے کو ختم کرسکتا ہے اگر وہ اس کے قریب والے خانے میں ہو۔
== محاصرہ اور مات ==
بادشاہ جو گھیرنے کا ایک شکل تو یہ کہ بادشاہ کا جب محاصرہ (check) ہوتا ہے تو جس کا بادشاہ گھیرا جاتا ہے اس کو یہ بات بتا دی جاتی ہے کہ بادشاہ چیک یا محصر ہوگیا ہے تاکہ وہ اپنے بادشاہ کو بچا سکے۔ تب ج بادشاہ کا مالک صرف بادشاہ کے مہرے کو حرکت دے سکتا ہے۔وہ تب تک دوسرے مہرے کو نہیں حرکت دے سکتا جب تک بادشاہ کو محفوظ نہ کیا جائے۔
<br />
بادشاہ کے گھیرنے کا دوسرا اور خاتمی شکل یہ ہے کہ اس کو مات یا موت دیا جاتا ہے۔جب بادشاہ کے اردگرد کے تمام خانے مخالف کے مہرے گھیرتے ہیں اور بادشاہ ایک خانہ بھی حرکت نہ کرسکیں تو اسے مات کہا جاتا ہے۔ جس کا بادشاہ تمام اطراف سے گھیرا جائے وہ ہار جاتا ہے اور مخالف جیت جاتا ہے۔
== چالیں اور حرکت ==