"خرم سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
'''خرم سلطان''' ([[عثمانی ترک زبان]]: خرم سلطان) جسکا شادی سے قبل نام [[روکسیلانہ]] (Roxelana) تھا [[سلیمان اعظم]] کی بیوی اور ملکہ اور شہزادہ محمد، [[مہر ماہ سلطان]]، شہزادہ عبداللہ، [[سلیم دوم]]، شہزادہ بایزید اور شہزادہ جہانگیر کی والدہ تھی۔ .<ref>[http://web.archive.org/web/20060615093437/www.4dw.net/royalark/Turkey/turkey4.htm The Imperial House of Osman] GENEALOGY</ref>
وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ اس نے کے ذریعے شوہر کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ <ref name=Ayse>[http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000]</ref>
 
== اسماء ==
اسے عام طور پر '''خاصکی خرم سلطان''' (Haseki Hürrem Sultan) ([[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: خاصکی خرم سلطان) یا '''خرم خاصکی سلطان''' کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یورپی زبانوں میں اسے '''روکسیلانہ''' (Roxolana), '''روکسیلینہ''' (Roxolena), '''روکسیلین''' (Roxelane) اور '''روزا''' (Rossa) کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}