"عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''مقام عرفہ'' یا ''عرفات''، [[مکہ مکرمہ]] کے جنوب مشرق میں [[جبل رحمت]] کے دامن میں واقع ہے۔ جہاں [[وقوف عرفات]] جیسا [[حج]] کا بنیادی رکن ادا کیا جاتا ہے۔ یہ میدان مکے سے تقریبا{{دوزبر}} 16 [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر ہے۔
عرب میں ایک پہاڑ کا نام ہے۔ جس میدان میں یہ پہاڑ ہے وہ وادئی عرفات کہلاتی ہے۔ میدان عرفات میں حج کے دن حاجی لوگ دن کو غروب آفتاب تک وقوف کرتے ہیں یعنی ٹھرے رہتے ہیں۔ اور اللہ تعالٰی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
 
عرفات سال کے 354 دن غیر آباد رہتا ہے اور صرف ایک دن کے 8 سے 10 گھنٹوں کے لیے (9 ذی الحج) ایک عظیم الشان شہر بنتا ہے۔ یہ 9 [[ذی الحج]] کی صبح آباد ہوتا ہے اور غروب آفتاب کے ساتھ ہی اس کی تمام آبادی رخصت ہو جاتی ہے اور حجاج ایک رات کےلیے [[مزدلفہ]] میں قیام کرتے ہیں۔
[[
دور جاہلیت]] میں [[قریش]] نے [[خانۂ کعبہ|حرم]] سے متعلق دیگر بدعات کے علاوہ مناسک حج سے وقوف عرفات کو بھی خارج کر دیا تھا۔ قبل از اسلام دیگر لوگ تو عرفات تک جاتے تھے لیکن قریش [[مزدلفہ]] سے آگے نہ بڑھتے تھے اور کہتے تھے کہ ہم اہل حرم ہیں اس لیے حرم کی حدود سے باہر نہیں نکلیں گے لیکن [[نبی {{درود}}]] [حجۃ الوداع]] کے موقع پر ارشاد خداوندی کے تحت عام لوگوں کے ساتھ خود بھی عرفات تک گئے۔ <ref>''سفرنامہ ارض القرآن''، [[سید ابو الاعل{{ا}}ی مودودی]] صفحہ 121</ref>
 
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:حج]]
[[زمرہ:میدان]]
[[زمرہ:سعودی عرب]]