"میر واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:کشمیر |
||
سطر 1:
'''میر واعظ''' دو لفظوں "میر (بمعنی امیر)" اور "واعظ (بمعنی مبلغ)" سے مل کر بنا ہے۔ یہ خطاب وادیٔ [[کشمیر]] میں قابل قدر مسلم رہنماؤں کو تفویض کیا جاتا ہے۔ [[میر واعظ عمر فاروق]] اس لقب کی حامل مشہور ترین شخصیت ہیں۔
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
|