آیزو 3166-2:SV آیزو 3166-2 میں ایل سیلواڈور کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام
SV-AH اہواشاپان
SV-CA کابانیاس
SV-CU کوسکاتلان
SV-CH شالاتنانگو
SV-LI لا لیبیرتاڈ
SV-PA لا پاز
SV-UN لا یونیون
SV-MO مورازان
SV-SM سان میگیل
SV-SS سان سیلواڈور
SV-SA سانتا آنا
SV-SV سان ویسینتے
SV-SO سونسوناتے
SV-US اوسولوتآن

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم