ابوحمزہ ثابت بن دینارثمالی جو ابو حمزہ ثمالی سے مشہور ہے۔ شیعوں کے چوتھے امام زین‌العابدین علی ابن الحسین کے اصحاب میں سے تھے۔ ایک دعا بھی ان سے روایت کیا ہے۔ جو دعائے ابوحمزہ ثمالی سے مشہور ہے۔

ابوحمزہ ثمالی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 767ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ انس بن مالک ،  عکرمہ مولی ابن عباس ،  عامر بن شراحیل شعبی ،  محمد باقر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص فضل بن دکین ،  شریک بن عبد اللہ نخعی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/Al_Alam_Zarkali/alam0/ — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام

شرح دعای ابوحمزہ ثمالی بہ روایت آیت‌اللہ جوادی آملی

بیرونی روابط ترمیم