ضلع جہلم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نو ڈویژن میں سے راولپنڈی ڈویژن کا اور پنجاب کے 36 اضلاع میں سے ایک ضلع جس کا تاریخ میں 326 ق م سے 355 ق م یونانی مورخ نے زکر کیا ہے اور ہندوں کی مقدس سب سے قدم کتاب رگ وید میں اس کو وٹستا سے پکارا گیا اور بار بار اس کا زکر ملتا ہے کوررو پانڈؤ کی جنگ مہا بھارت میں بھی دریا وٹستا کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اس کا مرکزی شہر جہلم ہے جو دریائے جہلم کے کنارے آباد ہے۔ مشہور شہروں میں جہلم اور پنڈ دادن خان جس کے قریب سکدر اعظم مقدونیہ کا گھوڑا دفن ہے بھی شامل ہیں۔ 1998ء میں کی آبادی کا تخمینہ 9,69,957 تھا۔ ضلع جہلم میں عمومی طور پر پنجابی پٹھواری ویدک سنسکرت کا لہجہ پٹھواری ، اردو انگلش وغیرہ بولی جاتی ہیں لیکن لوگ انگلش فرنچ اسپنش یورپی زبانیں بھی جاگتے ہیں جو لوگ روزگار کے سلسلے یورپ میں کام کرتے ہین ۔ اس کا رقبہ 3587 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 250 میٹر (820.21 فٹ) او ضلع کا سب سے بلند ٹلہ جوگیاں جس کی بلندی 32 سوفٹ ہے

ضلع جہلم
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ راولپنڈی ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°56′00″N 73°44′00″E / 32.933333333333°N 73.733333333333°E / 32.933333333333; 73.733333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 1175862  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
دریائے جہلم کا پل

پاکستان کا مشہور منگلہ ڈیم تعبیر 1960 سے 1967 چیف مارشل صدر ایوب خان نے جہلم مین افتیا ح کیا جو آج کل تحصیل دینہ کا حصہ ہے۔

تحصیلیں ترمیم

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات

  1.    "صفحہ ضلع جہلم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء