راولپنڈی ڈویژن
راولپنڈی ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
Rawalpindi Division | |
---|---|
ڈویژن | |
صوبہ پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر). | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | لاہور |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 6 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
رقبہ | |
• کل | 22,255 کلومیٹر2 (8,593 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 10,007,821 |
• کثافت | 450/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
راولپنڈی ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | [2] |
ویب سائٹ | rawalpindidivision |
انتظامیہ
ترمیمراولپنڈی ڈویژن کے چھ اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔
تاریخ
ترمیم1849 میں علاقے کی برطانوی فتح کے بعد راولپنڈی اور ارد گرد کے علاقے برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کا ایک ڈویژن بن گیا۔ اس سے قبل راولپنڈی ڈویژن خود راولپنڈی ڈویژن کا ایک حصہ تھا۔[4]
ڈویژن پانچ اضلاع پر مشتمل تھا:
ڈویژن کا کل رقبہ ہندوستان کی 1901ء کی مردم شماری کے مطابق 15,736 مربع میل اور آبادی 2,799,360 نفوس پر مشتمل تھی۔
تفصیل
ترمیمضلع | رقبہ (km²) | آبادی (2017)[5] |
---|---|---|
راولپنڈی | 5,286 | 5,405,633 |
اٹک | 6,858 | 1,883,556 |
چکوال | 6,524 | 1,495,982 |
جہلم | 3,587 | 1,222,650 |
مری | 0 | 0 |
تلہ گنگ | 0 | 0 |
کل | 22,255 | 10,007,821 |
ڈویژن[6] | شامل اضلاع[6] | آبادی (2017)[6] |
کل رقبہ[7] | آبادی کثافت (2017) | نقشہ |
---|---|---|---|---|---|
راولپنڈی ڈویژن | 10,006,624 | 22,254 کلومیٹر2 (8,592 مربع میل) | 449.66/کلو میٹر2 (1,164.6/مربع میل) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010
- ↑ "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013
- ↑ Rāwalpindi Division - Imperial Gazetteer of India, v. 21, p. 262
- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب پ
- ↑ "TABLE-1: AREA & POPULATION OF ADMINISTRATIVE UNITS BY RURAL/URBAN: 1951-1998 CENSUSES" (PDF)۔ Administrative Units.pdf۔ Pakistan Bureau of Statistics۔ 20 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2020