قبیلہ دان (عبرانی: דָּן، جدید Dan ، طبری Dān ; "منصف") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔ کتاب حزقی ایل کے مطابق ان کو زمین کا شمالی حصہ عطا کیا گیا تھا۔

بنی اسرائیل کے بارہ قبائل

ابتدا ترمیم

تورات کے مطابق یہ قبیلہ یعقوب علیہ السلام اور بلہاہ کے بیٹے دان کی نسل سے ہے۔

حوالہ جات ترمیم