بلہاہ
بلہاہ یا بیلہا (Bilhah) (عبرانی: בִּלְהָה "ڈَگمَگاتی; شرمیلی", معیاری عبرانی Bilha, طبری Bilhâ) کتاب پیدائش میں مذکور ایک شخصیت ہے جو لابان کی بیٹی تھی اور جو راحیل کو یعقوب سے شادی کے موقع پر بطور کنیز عطا کی گئی تھی۔
بلہاہ | |
---|---|
(عبرانی میں: בִּלְהָה) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
شوہر | یعقوب |
اولاد | دان [1]، نفتالی [2] |
والد | لابان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گھریلو خدمت گزار [3] |
درستی - ترمیم ![]() |