مجلس دستور ساز (انگریزی: Constituent Assembly of India) آئین ہند کی تشکیل کے لیے قائم کی گئی تھی۔ برطانوی سامراج سے بھارت کی آزادی کے بعد مجلس دستور ساز کے ارکان ہی پہلی پارلیمان کے ارکان کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم