مسطح روٹی روٹی کی ایک قسم، جو آٹا، پانی اور نمک کے اجزا کو گوندھ کر مسطح یا چپٹی شکل میں تیار کی جاتی ہے (مثلاً چپاتی)۔ اس کے اجزائے ترکیبی مختلف ہو سکتے ہیں۔ مختلف ممالک اور تہذیبوں میں اس کی کئی اقسام ہیں۔

مسطح روٹی
Flatbread
گھریلو مسطح روٹی
قسمروٹی
بنیادی اجزائے ترکیبیآٹا، پانی، نمک

حوالہ جات ترمیم