پیل علاقائی بلدیہ جنوبی اونٹاریو کی ایک علاقائی بلدیہ ہے جس میں تین بلدیاتی حلقے شامل ہیں- ان بلدیات میں مسس ساگا، کیلڈون اور بریمپٹن شامل ہیں-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔