خاطرات سیاسی شیخ الاسلام محمد جمال الدین آفندی کی تصنیف ہے۔

شیخ الاسلام محمد جمال الدین آفندی1910ء

مواد ترمیم

جمال الدین آفندی نے جلاوطنی کے دور میں اپنی یادداشتوں کو قلمبند کیا تھا، جو کتاب شکل میں پہلی بار استنبول سے 1920ء خاطرات سیاسی کے عنوان سے میں شائع ہوئی۔ بعد ازاں اِس کتاب کو ترمیم شدہ صورت(جدید ترکی زبان میں) میں استنبول سے 1990ء میں "سیاسی خاطر لاریم"(ترکی زبان: Siyasi Hatiralarim) کے عنوان سے شائع کیا گیا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. اسماعیل حامی دانشمند: عثمانلی دولت ارکانی، صفحہ 158، مطبوعہ استنبول، ترکی، 1971ء۔