خالد(نام)

مردانہ ذاتی نام
(خالد سے رجوع مکرر)

خالد ایک عربی مردانہ معروف نام ہے، جس کے معنی ہیں "ازلی" اور یہ ایک مختصر نام کے طور پر بھی استمعال ہوتا ہے۔[1]

خالد
تلفظعربی: [ˈχɑ:lɪd, ˈxæ:led, ˈxa:lɪd]
صنفمردانہ
اصل
لفظ/نامعربی
معنی"eternal" "endless" or "immortal"

ذاتی نام

ترمیم
فوجی شخصیات
سیاست دان
متفرق

خاندانی نام

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. خالد; Behind the Name; accessed February 2016