خالد عزیز (پیدائش:15 جولائی 1937ء)|(انتقال:2 جولائی 2011ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے وہ 1978ء اور 1992ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1977ء اور 1993ء کے درمیان سات ون ڈے میچوں میں کھڑے۔ [1] 1980-81ء میں ویسٹ انڈین دورہ پاکستان کے دوران اس نے ہوم ٹیم کے حق میں فیصلے کرنے کے لیے امپائروں پر ڈالے جانے والے دباؤ کے خلاف عوامی طور پر احتجاج کیا اور انھیں برطرف کر دیا گیا۔ [2] انھیں 1988ء تک کسی اور اول درجہ میچ میں امپائرنگ کے لیے مقرر نہیں کیا گیا تھا [3] وہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی فاروق حامد کے کزن تھے۔ [4]

خالد عزیز
ذاتی معلومات
پیدائش15 جولائی 1937(1937-07-15)
لاہور، پاکستان
وفات2 جولائی 2011(2011-70-20) (عمر  73 سال)
لاہور, پاکستان
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1978–1992)
ایک روزہ امپائر7 (1977–1993)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 2 جولائی 2011ء کو لاہور, پاکستان میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Khalid Aziz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2013 
  2. Peter Oborne, Wounded Tiger: The History of Cricket in Pakistan, Simon & Schuster, London, 2014, p. 282.
  3. "Khalid Aziz as umpire in first-class matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2015 
  4. "Profile: In a league of her own"۔ Dawn۔ 13 August 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2020