خالد(نام)
مردانہ ذاتی نام
(خالد (نام) سے رجوع مکرر)
خالد ایک عربی مردانہ معروف نام ہے، جس کے معنی ہیں "ازلی" اور یہ ایک مختصر نام کے طور پر بھی استمعال ہوتا ہے۔[1]
خالد | |
---|---|
تلفظ | عربی: [ˈχɑ:lɪd, ˈxæ:led, ˈxa:lɪd] |
صنف | مردانہ |
اصل | |
لفظ/نام | عربی |
معنی | "eternal" "endless" or "immortal" |
ذاتی نام
ترمیم- فوجی شخصیات
- خالد بن ولید، ساتویں صدی کے معروف صحابی
- سیاست دان
- خالد بن عبد العزیز، سابق بادشاہ سعودی عرب
- خالد بن عبد اللہ، سعودی شاہ خالد کا بیٹا
- خالد اسلامبولی، مصری صدر انور سادات کا قاتل
- خالد مشعل، حماس کا رکن
- متفرق
- خالد بن یزيد، ساتویں صدی کا کیمیا دان
خاندانی نام
ترمیم- عمرو خالد، مسلمان مبلغ
یہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام یا ایک جیسے خاندانی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |