خاموش شور (انگریزی: Blank Noise)، جسے اصالتًا انگریزی میں بلینک نائز کا نام دیا گیا تھا، ایک برادری یا عوامی فن پر مبنی تحریک ہے جس کا مقصد عورتوں کا سڑکوں ہر ہراسانی سے مقابلہ کرنا ہے، جسے بھارت میں عرف عام میں خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کہا جاتا ہے۔[1][2] اس منصوبے کی شروعات جیسمین پتھیجا نے اگست 2003ء میں کی۔ یہ شرشٹی اسکول آف آرٹ ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی، بنگلور میں طلباء کے منصوبے کے طور پر شروع ہوااور تبھی سے بھارت کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا۔ [3]

تجارتی؟نہیں
منصوبے کی قسمبرادری، عوامی فن
مقامبھارت
بانیجیسمین پتھیجا
قائم2003
ویب سائٹblanknoise.org

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. One night stand on the streetsThe Hindu, Metro Plus Bangalore. 12 July 2005.
  2. Women take to streets to stake claim to their rights The Hindu, New Delhi. 17 September 2006.
  3. "Case Study: Blank Noise"۔ 24 مئی 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013