خاندانی اختلافات کے اسباب اور ان کا حل (کتاب)
محمد تقی عثمانی کی کتاب
خاندانی اختلافات کے اسباب اور ان کا حل پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ زیر تبصرہ کتاب دراصل محمد تقی عثمانی کے جامعہ دار العلوم کراچی کی مسجد میں خاندانی اختلافات کے حل اور ان کے اسباب سے متعلق دیے جانے والے خطبات کا مجموعہ ہے، جنہیں ان کی اہمیت کے پیش نظر محمد عبد اللہ میمن نے کتابی صورت میں مرتب کیا۔ کتاب کے 128 صفحات ہیں اور 1422ھ میں میمن اسلامک پبلشرز کراچی سے شائع ہوئی۔[1]
مصنف | محمد تقی عثمانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج ٣ شمارہ ١: 218۔ 2021-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢
{{حوالہ رسالہ}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)