خانقاہ شریف
ضلع بہاولپور سے قریبا 18 کلومیٹر احمد پور سے بہاورلپور جاتے ہوئے کراچی مین ہائی وے پر واقع ہے
انگریز دور کے تاریخی ریلوے اسٹیشن( سمہ سٹہ) جو جنکشن تھا برصغیر پاک و ہند جب اکٹھے تھے وہ بھی خانقاہ شریف شہر سے صرف4 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔جس کو دیکھ کر انگریز کے پاک و ہند میں گذرے ہوئے دور کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع بہاولپور |
آبادی | |
• کل | 60,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
خانقاہ شریف (انگریزی: Khanqah Sharif) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
اس سے قریبا 30 کلومیٹر دور یزمان شہر جو چولستان کا داخلی شہر بھی کہا جا سکتا ہے واقع ہے۔پاکستا کے دو بڑے صحرا تھر اور چولستان ہیں۔اس کو پاکستان میں چولستان اور انڈیا میں اسی صحرا کو راجستھان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
تفصیلات
ترمیمخانقاہ شریف کی مجموعی آبادی تقریبا 60,000سے ذائد افراد پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ یہاں کی مشہور جگہ دربار عالیہ خواجہ محکم الدین سیرانی ہے۔جو صوفی بزرگ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔انکا ہر سال عرس بھی منایا جاتا ہے۔
ان کے دربار کے گدی نشین یہا ں کے اویسی صاحبان ہیں۔جن کا یہاں کی سیاست میں بھی کافی اثر و رسوخ ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khanqah Sharif"
|
|