خانیا (انگریزی: Chania; یونانی: Χανιά، [xaˈɲa]، وینسی: Canea, عثمانی ترکی: خانيه Hanya) کریٹ کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور علاقائی اکائی خانیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ جزیرے کے شمالی ساحل پر ریتھیمنو کے مغرب میں 70 کلومیٹر (43 میل) اور ایراکلیون کے مغرب میں 145 کلومیٹر (90 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

خانیا
Chania

Χανιά
خانیا
خانیا
Seal of خانیا Chania
Seal of خانیا
Chania
مقام

No coordinates given

علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: کریٹ
علاقائی اکائی: خانیا
میئر: Tasos Vamvoukas
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی: 108,642
 - رقبہ: 351.3 مربع کلومیٹر (136 مربع میل)
 - کثافت: 309 /مربع کلومیٹر (801 /مربع میل)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی: 53,910
 - رقبہ: 12.56 مربع کلومیٹر (5 مربع میل)
 - کثافت: 4,292 /مربع کلومیٹر (11,117 /مربع میل)
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
Elevation (center): 20 m (66 فٹ)
ڈاک رمز: 73100
ہاتف: 28210
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: ΧΝ
موقعِ حبالہ
www.chania.gr