خانی (سیریل)
خانی 2017 میں ریلیز ہونے والا پاکستانی ڈراما سیریل ہے جس کی ہدایت کاری انجم شہزاد نے کی ہے، اسے سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے اور عاصمہ نبیل نے لکھا ہے۔ اس میں فیروز خان کو میر ہادی اور ثناء جاوید نے 'خانی' کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ ڈراما پہلی بار جیو انٹرٹینمنٹ پر 6 نومبر 2017 کو نشر کیا گیا۔ [2][3][4][5][6] 2019 کے وسط میں، یہ سیریزنیٹ فلکس پر بھی جاری کی گئی۔
خانی | |
---|---|
Title screen of the drama | |
نوعیت | سیریل (ٹی وی اور ریڈیو) |
تحریر |
|
ہدایات | |
نمایاں اداکار | |
تھیم موسیقی | ساحر علی بگا |
افتتاحی تھیم | "Kaisa Yeh Marz Hai Ishq Ishq” by راحت فتح علی خان[1] |
نشر | Pakistan |
زبان | Urdu |
تعدادِ دور | 1 |
اقساط | 31 |
تیاری | |
فلم ساز |
|
کیمرا ترتیب | Multi-camera |
دورانیہ | 30-45 minutes |
پروڈکشن ادارہ | 7th Sky Entertainment |
نشریات | |
چینل | جیو انٹرٹینمینٹ |
تصویری قسم | 480i 720p (HDTV) |
صوتی قسم | مکانی صوتی آواز |
6 نومبر 2017ء | – 2 جولائی 2018|
بیرونی روابط | |
[khaani |
پلاٹ
ترمیمیہ کہانی صنم خان (ثناء جاوید) کی ہے، جس کا نام خانی ہے، وہ ڈرپوک اور بزدل ہے۔اس کا کنبہ، خانی اور اس کے جڑواں بھائی صارم کی آنے والی سالگرہ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ دریں اثنا، صارم اس وقت تعلیم سے فارغ التحصیل ہونے والا ہے جب اس کا میر ہادی (فیروز خان) نامی سیاست دان کے ایک امیر، بگڑے بیٹے سے جھگڑا ہوجاتا ہے۔ اس لڑائی میں صارم ہادی کے ہاتھوں مارا جاتا ہے صارم کے قتل پر برہم ہو کر، خانی کے اہل خانہ نے ہادی کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کراتے ہیں، جب کے ہادی کے اہل خانہ ان کو دھمکیاں دیتے ہیں ہراساں کرتے ہیں تاکہ وہ شکایت واپس لے لیں۔ تاہم، خانی، جو اپنے بھائی کی موت کے بعد بہت سنجیدہ ہوجاتی ہے، اس وقت بھی ثابت قدم رہتی ہے جب اس کے والدین اس صورت حال سے پریشان ہوجاتے ہیں۔ بہر حال، ہادی کا کنبہ کامیاب ہوجاتا ہے اور ہادی کو عارضی طور پر قید سے رہا کیا جاتا ہے خانی کی ہمت دیکھ کر ہادی حیرت زدہ رہتا ہے اور آہستہ آہستہ اس کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔
کاسٹ
ثنا جاوید [7] بطور صنم علی خان / خانی
فیروز خان بطور میر ہادی
محمود اسلم بطور میر شاہ
سمن انصاری بطور ستارہ شاہ
سلمیٰ حسن بطور سونیا سلمان علی خان
راشد فاروقی بطور سلمان علی خان
محمد مبارک علی بحیثیت ارہم
قوی خان بطور حامد ملک
شہزین راحت بحیثیت سارہ علی خان
ملک عماد بطور علی
شہزاد مختار بطور میتھل
خوشی ماہین بطور رائمہ
رمھا احمد بطور ثنا علی خان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rahat Fateh Ali Khan croones for Feroze Khan, Sana Javed starrer 'Khaani' – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-10-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018
- ↑ "Khaani – HarPal Geo"۔ harpalgeo.tv
- ↑ "Feroze Khan & Sana Javed pair up for 'Khaani' & Mehreen Jabbar's next"۔ Hip In Pakistan۔ 10 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2017
- ↑ "Director Anjum Shahzad returns to TV with 'Khaani'"۔ Gulf News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2018
- ↑ "'Khani' is a trigger that fantasizes emotional abuse"۔ Dunya Blog (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2018
- ↑ "Khaani: The blockbuster drama series is coming to an end! - Oyeyeah"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2018
- ↑ "Sana Javed's strong character in 'Khaani' will surely inspire every woman – Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-03-07۔ 31 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018