جیو انٹرٹینمینٹ یا جیو ڈراما ایک پاکستانی تفریحی ٹیوی چینل ہے جو جیو ٹی وی نے مئی 2002ء میں شروع کیا۔[1] اس کی عارضی نشریات 14 اگست 2002 کو اور پی اے ایس 10 ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نشریات 1 اکتوبر 2002 کو[2] جیو انٹرٹینمینٹ کے نام سے شروع ہوئیں۔

جیو انٹرٹینمینٹ
ملکپاکستان
نیٹ ورکجیو ٹی وی
صدر دفترکراچی
پروگرامنگ
زباناردو

پروگرام

ترمیم

یہ جیو انٹرٹینمینٹ کے پروگراموں کی فہرست

پہ لکھا
  • ادھوری عورت
  • ایک نئی سنڈریلا
  • عینی کی آئے گی بارات
  • اظہر کی آئے گی بارات
  • بشر مومن
  • بکھرا میرا نصیب
  • ڈولی کی آئے گی بارات
  • عشق عبادت
  • عشق کی انتہا
  • جالیبیاں
  • خدا اور محبت
  • مکان
  • ملکۂ عالیہ
  • مریم
  • میری ماں
  • میری ذات ذرہ بے نشاں
  • مور محل
  • مجھے کچھ کہنا ہے
  • نادانیاں
  • نادیہ خان شو
  • پاکستان آڈول
  • دی شریف شو مبارک ہو
  • تاکے کی آئے گی بارات
  • اف یہ محبت
  • وراثت
  • یاریاں
  • یہ زندگی ہے

تنازعات

ترمیم

مئی 2014ء میں، جیو انٹرٹینمینٹ[3] کو پیمبرا نے بند کرا دیا[4] جس کی وجہ صبح سویرے کے شو اٹھو جاگو پاکستان میں مبینہ توہین مذہب تھی۔[5][6][7] لاہور میں بعض لوگوں نے اسے غیر قانونی بندش قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا۔[8] تو دوسری جانب ملک بھر میں جیو کے خلاف احتجاج کیا گیا۔[9][10][11]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Geo TV Network"۔ DAWN.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-22
  2. "Blurred vision: Where is Pakistani television headed?"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Gulraiz Khan۔ 5 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-22
  3. "Pemra suspends Geo Entertainment, ARY News licenses"۔ DAWN.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-22
  4. "PEMRA serves notice on Geo for controversial content"۔ Daily Times۔ 16 مئی 2014۔ 2014-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  5. Humaima (16 مئی 2014)۔ "Another Show Cause Notice for GEO TV for Airing Blasphemous Content"۔ Pakistan Tribune۔ 2014-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  6. Mohammad Ashraf (16 مئی 2014)۔ "Pakistan's Geo TV under fire for 'blasphemy'"۔ gulfnews.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  7. "Demos held against Geo TV"۔ The News۔ 17 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  8. "Protests against unlawful ban on Geo TV go on"۔ The News۔ 29 مئی 2014۔ 2014-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  9. "Countrywide protests against Geo for airing 'blasphemous' content"۔ Daily Times۔ 17 مئی 2014۔ 2014-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  10. Ahmad Naveed (17 مئی 2014)۔ "Massive Protests against Geo TV for Airing Blasphemous Content"۔ Pakistan Tribune۔ 2015-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  11. "Countrywide protests against Geo"۔ Pakistan Today۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31