خان خداداد خان سواتی، پاکستان کی تحریک آزادی کے ایک ممتاز کارکن، سیاست دان اور آل انڈیا مسلم لیگ کے رکن تھے۔[1] وہ ضلع مانسہرہ سے مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے۔ انھوں نے مغربی پاکستان کے وزیر صحت کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ بھوگرمنگ وادی کے سابقہ خان تھے۔ مزار اقائد کے سامنے واقع خدداد کالونی کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ان کا تعلق سواتی قبیلہ کے جہانگیری خاندان سے تھا۔

خان خداداد خان سواتی
تفصیل= خان خداداد خان اور فاطمہ جناح
تفصیل= خان خداداد خان اور فاطمہ جناح

مشرقی پاکستان پہلے وزیر صحت
مدت منصب
14 اکتوبر 1955 – 27 اگست 1957
حکمران ایلزبتھ دوم
صدر اسکندر مرزا
Position established
 
معلومات شخصیت
اولاد خان ریاض خان سواتی (موجودہ خان آف بھوگرمنگ)
رشتے دار خان بہادر مظفر خان (چچا)

خاندان

ترمیم

وہ "چیف آف بھوگرمنگ" خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے چچا محمد مظفر خان سواتی ایک جاگیردار تھے جنھیں برطانوی وائسرائے نے برطانوی راج اور ارسلہ خان سواتی (علائی کے خان جو انگریزوں کے خلاف باغی تھے) کے درمیان معاہدے میں مدد کرنے پر خان بہادر کا لقب دیا تھا۔[2] ان کے بیٹے خان ریاض خان جہانگیری ضیاء کے دور حکومت میں مجلس شوری کے رکن رہے۔

اہم کام

ترمیم
  • ضلع مانسہرہ میں پہلا ذہنی ہسپتال بنایا گیا (اب ہزارہ یونیورسٹی)
  • وادی سرن میں نکاسی آب کا نظام متعارف کرایا گیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly | Members - West Pakistan Second Legislator (post)"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2023 
  2. E. G. Wace (1876)۔ "Jagirdars - Land Revenue and settlement report 1872"