پاکستان کی آزادی کے بعد سے 1971ء تک ملک کے مغربی حصے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان ملک سے علاحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا اور مغربی پاکستان صرف پاکستان کہلانے لگا۔

مغربی پاکستان
West Pakistan
পশ্চিম পাকিস্তান
1955–1970
پرچم West Pakistan
شعار: 
ترانہ: 
سرخ: مغربی پاکستان 1955. سبز: بعد میں شامل 1955.
سرخ: مغربی پاکستان 1955.
سبز: بعد میں شامل 1955.
دار الحکومتکراچی (1947–1955)
لاہور (اعلان)
اسلام آباد (1965–1970)
عمومی زبانیںاردو (سرکاری زبان)
انگریزی (سرکاری)
بلوچی ·
پشتو · پنجابی
سرائیکی ·
سندھی · کشمیری
مذہب
اسلام
ہندو مت
مسیحیت
حکومتپارلیمانی جمہوریہ (1947–58)
صدارتی جمہوریہ (1960–69)
عسکری حکومت (1969–70)
وزراء اعلی 
• 1955–1957
عبد الجبار خان
• 1957–1958
سردار عبد الرشید خان
• 1958
مظفر علی خان قزلباش
گورنر 
• 1955–1957
مشتاق احمد گرمانی
• 1957–1960
اختر حسین
ایڈمنسٹریٹر 
• 1960–1966
ملک امیر محمد خان
• 1966–1969
محمد موسی
• 1969–1970
نور خان
مقننہقانون ساز اسمبلی
ہائی کورٹ
تاریخی دورسرد جنگ
• 
14 اکست 1955
• ایک یونٹ
22 نومبر 1954
• 
جولائی 1 1970
کرنسیپاکستانی روپیہ
کالنگ کوڈ92
ماقبل
مابعد
ڈومنین پاکستان
پاکستان
موجودہ حصہ پاکستان

حوالہ جات

ترمیم
  1. Story of Pakistan۔ "West Pakistan Established as One Unit [1955]"۔ Story of Pakistan (Note: One Unit continued until General Yahya Khan dissolved it on July 1, 1970)۔ Story of Pakistan, West Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔