خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ
خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ (Khan Khentii Strictly Protected Area) مشرقی منگولیا کے خینتی صوبہ میں 12.270 مربع کلومیٹر (4،740 مربع میل) پر واقع حکومتی زیر انتظام ایک انتہائی محفوظ علاقہ ہے۔
خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ Khan Khentii Strictly Protected Area | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ اول-ب (جنگلاتی علاقہ) | |
نقشہ منگولیا | |
مقام | خینتی صوبہ, منگولیا |
متناسقات | 48°55′N 108°35′E / 48.92°N 108.59°E[1] |
رقبہ | 12,270 کلومیٹر2 (4,740 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Khan Khentee Strict Protected Area"۔ protectedplanet.net۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-16
بیرونی روابط
ترمیم- Nature Conservation آرکائیو شدہ 2011-05-24 بذریعہ archive.today - Ecological Research Station Khoninuga: Legal protection status of the Khan Khentey region