خانپور- چاچڑاں ریلوے، پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن خان پور جنکشن سے شروع ہو کر چاچڑاں پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 33 کلومیٹر (21 میل) ہے جس میں 4 ریلوے اسٹیشن ہیں۔

Khanpur–Chachran Railway
مجموعی جائزہ
مقامی نامخان پور-چاچڑاں ریلوے
حالتغیر فعال
ٹرمینلخانپور جنکشن ریلوے اسٹیشن
چاچڑاں ریلوے اسٹیشن
سٹیشن4
آپریشن
افتتاح2 جولائی 1911ء (1911ء-07-02)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی33 کلومیٹر (21 میل)[1]
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)

خان پور-چاچڑاں ریلوے لائن پر اسٹیشنز ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 

پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں