خان یونس
خان یونس غزہ پٹی پر موجود محافظہ خان یونس کا ایک فلسطینی شہر ہے۔جو 1387ء میں سلطان.بادشاه.خان یونس بن عبدالله النورزی الدودار کے نام پر یہ شہر بنا اور خان یونس نے اس میں ایک قلعہ اور مسجد تعمیر کی جو قلعه برقوق کے نام آج بھی ہے
سرکاری نام | |
دیگر نقل نگاری | |
• عربی | خان يونس |
غزہ کی پٹی پر خان یونس کا مقام | |
قیام | 1917 |
حکومت | |
• قسم | شہر |
• سربراہ بلدیہ | محمد جواد عبد الخالق الفراء |
رقبہ | |
• دائرہ کار | 54,560 دونم (54.56 کلومیٹر2 یا 21.07 میل مربع) |
آبادی (2006) | |
• دائرہ کار | 179,900 |
نام کے معنی | "Jonah's Inn" |
ویب سائٹ | www.khanyounis.mun.ps |
ویکی ذخائر پر خان یونس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |