خبر رساں ایجنسی یا خبر رساں اِدارہ (news agency) صحافیوں کی تنظیم جو دوسری مختلف تنظیموں جیسے اخبارات، ریڈیو اور ٹیلی ویزن وغیرہ کو اخباری اطلاعات مہیّا کرتی ہے۔ اِن کو خبر رساں خدمات بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم