خرطوم دار یا سونڈ دار جانوروں کو "Proboscidea" کہا جاتا ہے۔ ایسے جانور پستانیوں میں پائے جاتے ہیں اور اس کی معروف ترین مثال ہاتھی ہیں، اس کے علاوہ کوئی بھی دیگر حیوان اب تک اس زمرے میں شمار نہیں کیا گیا ہے۔

قبل از تاریخ پستانیوں میں جسام بھی اسی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اب وہ معدوم ہو چکے ہیں۔