ممالیہ
ممالیہ دور: 225–0 Ma (Kemp) or 167–0 Ma (Rowe) See discussion of dates in text | |
---|---|
Examples of various mammalian orders
Click links below to see originals. Row 1: common vampire bat, Virginia opossum, eastern grey kangaroo. | |
اسمیاتی درجہ | جماعت [1][2] |
جماعت بندی | |
عمارة | چوپائے |
سائنسی نام | |
Mammalia[1][2][3][4] لنی اس ، 1758 | |
Subgroups | |
|
|
| |
درستی - ترمیم |
ممالیہ یا پستانیہ (انگریزی: mammals) ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو فقاریہ ہوتے ہیں اور ان کے مادہ شریک میں پستان پائے جاتے ہیں جس سے وہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں نیز ان میں اور پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں بالوں اور چار خانوں والے دل اور کان کی درمیانی ہڈی کا بھی فرق ہوتا ہے اس گروہ سے تعلق رکھنے والے جاندار کے دماغ کا ایک خاص حصہ ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو قابو رکھتا ہے۔ اسی پستان کے رکھنے کی خصوصیت کی وجہ سے ان کو پستانیہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی جمع پستانیے کی جاتی ہے۔ انگریزی میں mammalia کے لیے مناسب اردو متبادل، پستانیان آتا ہے۔
ان میں زیادہ تر حیوانات سبزی خور Herbivorus ہوتے ہیں،کچھ گوشت خور Carnivores اورکچھ ہمہ خور Omnivores ہوتے ہیں۔ یہ گرم خون کے حیوانHomoethermic ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Class Mammalia Linnaeus, 1758 — صفحہ: 56–60 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — تاریخ اشاعت: 1758 — جلد: 1 — صفحہ: 12 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726901
- ↑ "معرف Mammalia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)