خرم منور منج ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

خرم منور منج
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

خرم نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-116 (شیخوپورہ-4) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 134,959 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML (N)) کے عرفان ڈوگر نے 90,225 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-116 - Sheikhupura 4"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024 
  2. "NA-116 Sheikhupura 4"۔ Geo News۔ 17 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024