خرپوتی
خرپوتی نعیمی قصیدہ بردہ کی لازوال شرح لکھنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
سیرت نگار، مؤرخ اسلام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی | |
---|---|
معروفیت | امام خرپوتی |
پیدائش | 1216ھ/ 1801ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی |
وفات | ، 1299ھ/ 1882ء بمقام خرپوت ، موجودہ ترکی |
عہد | اسلامی عہدِ زریں |
مذہب | اسلام |
فقہ | حنفی |
کارہائے نماياں | عقيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی |
نام
ترمیمپورا نام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی ہے تخلص نعيمی ہے۔
ولادت
ترمیم1216ھ/ 1801ء میں خرپوت، ترکی میں پیدا ہوئے۔ وہاں کے مفتی بھی رہے۔
وفات
ترمیمتصنیف
ترمیم- عصيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی بھی کہا جاتا ہے۔
- بہت سی شروح وحواشی اوررسائل لکھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت